سه شنبه 03/دسامبر/2024

بین گوریون ایئرپورٹ 5 ماہ کے لیے بین الاقوامی پروازوں کے لیے بند

منگل 29-اکتوبر-2024

اسرائیلیبراڈکاسٹنگ کارپوریشن نے کہا ہے کہ ایئرپورٹ اتھارٹی نے تل ابیب کے علاقے میں بینگوریون ہوائی اڈے کو بین الاقوامی پروازوں کے لیے 5 ماہ سے زائد عرصے کے لیے بندکرنے کا اعلان کیا ہے۔

کارپوریشن نے”بینگوریون ہوائی اڈے” کی مرکزی عمارت کو بند کرنے کا اعلان بین الاقوامی ایئرلائنز کی جانب سے "تل ابیب” کے لیے اپنی پروازیں معطل کرنے کے پس منظر میںسامنے آیا ہے۔

 

انہوں نے کہا کہہوائی اڈے کی مرکزی عمارت نومبر کے آغاز سے اگلے سال مارچ کے آخر تک بین الاقوامیپروازوں کے لیے بند رہے گی۔

 

حزب اللہ نے حیفااور تل ابیب کو نشانہ بنایا اور بین گوریون ہوائی اڈے کو تباہ کیا ہے۔

 

بین الاقوامیفضائی کمپنیوں نےغزہ کی پٹی اور لبنان پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں خطے میں پیداہونے والی کشیدگی میں اضافے کے ساتھ "تل ابیب” کے لیے اپنی پروازوں کیمعطلی میں توسیع کا اعلان کیا۔

 

جنگ کا دائرہوسیع ہونے کے خدشے کے پیش نظر دنیا بھرکی درجنوں ایئر لائنز نے گذشتہ جولائی کےآخرسے تل ابیب، بیروت کے لیے اپنی پروازیں معطل کر دی ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی