
الکرامہ گذرگاہ پر فائرنگ سے تین اسرائیلی فوجی ہلاک
اتوار-8-ستمبر-2024
اردن اور اسرائیلی ریاست کی سرحد پرواقع الکرامہ گذرگاہ پرآج اتوار کے روز فائرنگ واقعے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
اتوار-8-ستمبر-2024
اردن اور اسرائیلی ریاست کی سرحد پرواقع الکرامہ گذرگاہ پرآج اتوار کے روز فائرنگ واقعے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک ہوگئے۔
جمعرات-5-ستمبر-2024
مغربی کنارے میں فلسطینی مزاحمتی فورسز قابض اسرائیلی افواج کا مقابلہ کر رہی ہیں۔ مقبوضہ مغربی کنارے اور بیت المقدس میں فوجی اور آباد کاری کے اہداف کے خلاف آپریشن اور حملے جاری رکھے ہوئے ہیں۔
بدھ-4-ستمبر-2024
مرکزاطلاعات فلسطین "معطی" نے اگست کے مہینے کے دوران مغربی کنارے اور مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ اور مسلح جھڑپوں کی 137 واقعات کا ریکارڈ مرتب کیا ہے۔
ہفتہ-31-اگست-2024
عبرانی میڈیا نے کہا ہے کہ آج ہفتے کوبیت لحم کے قریب’گوش عتصیون‘ یہودی کالونی میں دھماکے اور’کارمی تیزور‘ بستی میں مسلح حملے کے نتیجے میں چار آباد کار شدید زخمی ہوگئے۔
جمعہ-30-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نے بتایا ہے کہ اگست کے دوران غزہ کی پٹی اورشمالی فلسطینی علاقوں میں فلسطینیوں کے حملوں میں کم سے کم پندرہ فوجی ہلاک ہوئے ہیں۔
جمعرات-29-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج نےبدھ کی شام بتایا کہ اس کا ایک افسر وسطی غزہ کی پٹی میں "نیٹزاریم محور" میں سنائپر کی گولی لگنے سے مارا گیا۔
بدھ-28-اگست-2024
کل منگل کو مغربی کنارے کے گورنریوں میں قابض اسرائیلی فوج اور آباد کاروں کے خلاف متعدد مزاحمتی کارروائیوں کو ریکارڈ کیا گیا۔
پیر-26-اگست-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے قابض صہیونی فوج پر خان یونس کے شمال مشرق میں واقع قصبے القرار میں ٹارگٹڈ حملہ کیا ہے جس میں متعدد فوجی ہلاک اورزخمی ہوگئے۔
پیر-26-اگست-2024
یمن کی انصاراللہ تنظیم نے اعلان کیا ہے کہ اس نے اسرائیل میں اہداف کو نشانہ بنانے والے بینک کی نگرانی کی ہے جو 20 جولائی کو مغربی یمن میں حدیدہ کی بندرگاہ کو نشانہ بنانے والے اسرائیلی بمباری کے جواب میں کیا گیا۔
پیر-26-اگست-2024
قابض اسرائیلی فوج کے ترجمان نے اتوار کی شام اعلان کیا کہ وسطی غزہ کی پٹی پر زمینی حملے کے دوران ریزرو فوج کا ایک اسرائیلی افسرہلاک ہو گیا۔