
مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے فلسطینی مزاحمت جاری رہے گی: عبداللطیف
پیر-17-اکتوبر-2022
حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے مقدس مقامات کو یہودیانے کی اسرائیلی مذموم کوششوں کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے اور اسرائیلی جبر کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے اپنی جدو جہد کو جاری رکھتے ہوئے قابض فوج کو نکال باہر کریں گے۔