
جون میں فلسطینیوں کے قابض اسرائیلی فوج پر 350 مزاحمتی حملے
ہفتہ-7-جولائی-2018
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے شعبہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ جون 2018ء کے دوران فلسطینی شہریوں کی جانب سے قابض صہیونی فوج کے خلاف 350 مزاحمتی کارروائیاں کی تھیں۔