چهارشنبه 26/مارس/2025

فلسطینی مزاحمت

مارچ کے دوران القدس میں ایک فلسطینی شہید،8 زخمی اور 205 کو گرفتار

یورپی فاؤنڈیشن برائے القدس کی طرف سے جاری کردہ ایک رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ مارچ 2023ء اسرائیلی فوج اور دیگر اسرائیلی سکیورٹی اداروں کے ہاتھوں انسانی حقوق کی پامالیاں جاری رہیں۔

مقدس مقامات کے تحفظ کے لیے فلسطینی مزاحمت جاری رہے گی: عبداللطیف

حماس کے ترجمان عبداللطیف القانو نے مقدس مقامات کو یہودیانے کی اسرائیلی مذموم کوششوں کے خلاف اپنی مزاحمت جاری رکھیں گے اور اسرائیلی جبر کو کبھی کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔ فلسطینی عوام اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے اپنی جدو جہد کو جاری رکھتے ہوئے قابض فوج کو نکال باہر کریں گے۔

فلسطینی مزاحمت کی ہر میدان میں حمایت جاری رکھی جائے گی:ایران

ایرانی وزیر خارجہ حسین عبداللہ نے فلسطینی عوام کے جذبہ حریت اور اسرائیلی جنگی جارحیت کے خلاف مضبوط مزاحمت کو سراہا ہے۔ اس امر کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ نے حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کے ساتھ فون پر گفتگو کرتے ہوئے کیا ہے۔

خاتون فلسطینی رکن پارلیمان کا عزم بالجزم

رکن فلسطینی مجلسِ قانون ساز منی منصور نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب ریاست اور اس کی خلاف ورزیاں مزاحمت کے بغیر ختم نہیں ہوں گی۔ فلسطینی عوام اس ناجائزقبضے کے خلاف کبھی ہتھیار نہیں ڈالیں گے۔

ایران کا عالمی یوم القدس پرمظاہروں اور فلسطینی مزاحمت کی حمایت پر زور

فلسطینی انتفاضہ کی حمایت میں بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ نے جو کہ ایرانی اسلامی مشاورتی اسمبلی سے وابستہ ہےنے ایرانی عوام، دنیا کی تمام پارلیمانوں کے اراکین، غیر سرکاری تنظیموں اور دنیا کے تمام آزاد لوگوں سےعالمی یوم القدس مظاہروں میں بھرپور طریقے سےشرکت کی اپیل کی ہے۔

الاقصیٰ میں یہودیوں کی قربانی کی رسم پر فلسطینی مزاحمت کی وارننگ

فلسطینی مزاحمت کے ایک ذریعے نے صہیونی آبادکاروں کے مسجد الاقصی پر دھاوا بولنے اور اس کے اندر قربانی کے جانور ذبح کرنے کے منصوبے کے خلاف خبردار کیا ہے۔

اسرائیلی انٹیلی جنس افسر کا فلسطینی مزاحمت کےسامنے ناکامی کا اعتراف

اسرائیلی انٹیلی جنس سروس (شن بیٹ) کے ایک سابق سینیر افسر نے ایجنسی کی حالیہ ناکامیوں کا راز فاش کر دیا۔ انکا کہنا ہے کہ حالیہ عرصے کے دوران اسرائیل پر ہونے والے حملوں سے واضح ہوتا ہے کہ اسرائیلی سیکیورٹی سسٹم فلسطینی مزاحمت کے سامنے بری طرح پٹ گیا ہے۔

شیخ جراح محلہ فلسطین میں مزاحمت کی مشعل راہ رہے گا: الشیخ صبری

مسجد الاقصیٰ کے مبلغ اور القدس سپریم اسلامی کونسل کے سربراہ الشیخ عکرمہ صبری نے کہا ہے کہ شیخ جراح محلہ فلسطین میں مزاحمت کی مشعل راہ رہے گا۔ ساتھ ہی ساتھ مسجد اقصیٰ کا محاصرہ کرنے کی غاصبانہ کوششوں کے خلاف بھی خبردار کیا ہے۔

مسجد اقصیٰ کے دفاع کے لیے فلسطینی مزاحمت کے محاذ کھولے جائیں: مشعل

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘کے بیرون ملک امور کے سربراہ خالد مشعل نے کہا ہے القدس شہر اور بابرکت مسجد الاقصیٰ پر اسرائیلی قابض کے حملوں کو عالمی رائے عامہ کا مسئلہ اور بین الاقوامی فیصلہ سازوں کی توجہ کا مرکز بنانا چاہیے۔

فلسطینی تنظیموں کا شہدا کا بدلہ لینے کا اعلان، اتھارٹی کو بھی وارننگ

کل اتوار کے روز اسرائیلی فوج کی ریاستی دہشت گردی اور فلسطینی شہریوں کے قتل عام کے بعد فلسطینی قوم کی نمائندہ قوتوں نے صہیونی ریاست کا ہر سطح پر بائیکاٹ کرنے اوراسرائیل کے ساتھ ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔