
فلسطینی عوام کی استقامت سے حاصل ہونے والی فتح تاریخی اور عظیم کارنامہ ہے:الحوثی
منگل-21-جنوری-2025
صنعاء – مرکزاطلاعات فلسطین یمنی مزاحمتی تحریک انصار اللہ کے سربراہ عبدالملک الحوثی نے کہا ہے کہ فلسطینی عوام اور ان کی مزاحمت کو حاصل ہونے والی فتح ایک عظیم تاریخی فتح ہے جو کہ غزہ کے عوام کی ثابت قدمی اور اسرائیلی جارحیت کے 471 دنوں سے جاری جارحیت میں استقامت کا ثمر ہے۔ […]