اسرائیلی زندانوں میں ہولناک تشدد سے دو فلسطینی قیدی شہید
جمعہ-15-نومبر-2024
اسرائیلی زندانوں میں مزید دو فلسطینی قیدی شہید
جمعہ-15-نومبر-2024
اسرائیلی زندانوں میں مزید دو فلسطینی قیدی شہید
اتوار-7-اپریل-2024
اسرائیلی جیلوں میں منظم اورمجرمانہ طبی غفلت کاشکار فلسطین کے ایک سرکردہ اسیر فلسطینی رہ نما ولید الدقہ جام شہادت نوش کرگئے ہیں۔
جمعرات-28-ستمبر-2023
صیہونی قابض فوج نے رواں سال 2023 کے آغاز سے اب تک 60 زخمی فلسطینیوں کو گرفتار کیا ہے جن میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔
ہفتہ-9-ستمبر-2023
فلسطین کے غرب اردن کے علاقے رام اللہ کے مغرب میں واقع قصبے قبیہ سے تعلق رکھنے والے قیدی نائف غیظان نے اسرائیل کی ریمونڈ جیل میں ایک ہی نشست میں پورا قرآن پاک حفظ کیا اور اس کی تلاوت کی۔
جمعہ-1-ستمبر-2023
صیہونی ریاست کی ایک فوجی عدالت نے جمعرات کی صبح جنین کے قیدی احمد جمال قنبع کو عمر قید اور 26 سال اضافی قید کی سزا سنائی۔
ہفتہ-8-جولائی-2023
اسرائیلی جیلوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے رہ نما الشیخ حسن یوسف کو آج اتوارکے روز رہا کیے جانے کا امکان ہے۔
منگل-2-مئی-2023
فلسطین کے دریائے اردن کے مغربی کنارے کے شمالی شہر جنین سے تعلق رکھنے والے حماس کے قیدی رہ نما عزالدین عمارنہ کی بھوک ہڑتال دسویں روز بھی جاری ہے۔ انہوں نے انتظامی حراست کے خلاف بہ طور احتجاج بھوک ہڑتال شروع کررکھی ہے۔
ہفتہ-22-اپریل-2023
کل جمعۃالمبارک کو صہیونی قابض حکام نے رام اللہ میں شہید معتز الخواجہ اور نابلس میں قید اسامہ الطویل کے گھروں کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا۔
اتوار-19-فروری-2023
فلسطینی مضروب اسیر رمی محمود حمودۃ کی دوران قید صحت بگڑتی جا رہی ہے۔ اسیر کے اہل خانہ نے بتایا کہ حمودہ اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے گذشتہ پیر کو زخمی ہوئے تھے۔
پیر-17-اکتوبر-2022
کینسر کی آخری سٹیج پر موجود اسرائیلی جیل کے فلسطینی قیدی ابو حمید کی حالت مزید بگڑگئی۔ کینسر کے جسم میں پھیل جانے کی وجہ سے خوراک کا استعمال ممکن نہ رہا ۔49 سالہ ابو حمید کا وزن بھی تیزی سے گر رہا ہے۔ جبکہ جسم میں ناقابل درد میں بھی شدت آگئی ہے۔