
جولائی میں ہلاک اسرائیلی فوجی افسران اور سپاہیوں کی تعداد 20 ہو گئی
جمعہ-26-جولائی-2024
قابض اسرائیلی فوج نے آج جمعے کے روز غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران اپنے ایک فوجی کی ہلاکت کا اعلان کیا ہے۔ اسرائیلی نشریاتی ادارے نے بتایا کہ یہ فوجی جنوبی شہر رفح میں بکتربند شکن راکٹ کے حملے میں مارا گیا۔