
فلسطین کے نوجوان شاعر رِفعت العریر اسرائیلی حملے کا شکار
جمعہ-8-دسمبر-2023
فلسطین کے نوجوان شاعر رِفعت العریر غزہ پر ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
جمعہ-8-دسمبر-2023
فلسطین کے نوجوان شاعر رِفعت العریر غزہ پر ایک اسرائیلی حملے میں شہید ہو گئے ہیں۔
پیر-20-نومبر-2023
اسرائیل کی جانب سے سات اکتوبر کو غزہ پر حملوں کے بعد پیدا ہونے والی صورت حال کے تناظر میں نوجوان امریکی خواتین ناصرف اسلام قبول کر رہی ہیں بلکہ مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پیغامات کی صورت میں تبدیلی مذہب اعلان بھی کر رہی ہیں۔
جمعرات-9-نومبر-2023
جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ کے معاملے پر اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کا اجلاس حماس کے نمائندوں کے بغیر نامکمل ہے۔
جمعہ-3-نومبر-2023
حماس کے عسکری ونگ نے دھمکی دی ہے کہ غزہ اسرائیل کے لیے ایک ’جہنم‘ ثابت ہو گا اور خبردار کیا ہے کہ اس کے حملہ آور فوجیوں کو کالے تھیلوں میں گھر لے جایا جائے گا۔
جمعہ-3-نومبر-2023
پاکستان پیپلزپارٹی کی سابق رکن قومی اسمبلی نفیسہ شاہ نے اسرائیل کو ’قاتل مشین‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ فلسطینیوں کے ہر پناہ گزین کیمپ کو نشانہ بنا رہا ہے۔
منگل-24-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے رکن اسامہ حمدان نے عرب، اسلام ممالک اور اقوام متحدہ سے درخواست کی ہے کہ وہ اسرائیل کے غزہ پر حملے رکوانے کی کوشش کریں۔
منگل-24-اکتوبر-2023
پاکستان فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے فلسطین کے سفیر احمد جواد ربیعی سے ملاقات کی، جس میں غزہ میں جاری جنگ میں فلسطینیوں کے جانی نقصان پر اظہار تعزیت کیا ۔
منگل-17-اکتوبر-2023
غزہ کی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے الاہلی عرب ہسپتال کے احاطے میں بمباری کے نتیجے میں 500 سے زائد افراد شہید ہو گئے ہیں۔
ہفتہ-7-اکتوبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کی طرف سے اسرائیل پر حملوں اور اسرائیل کے جوابی حملوں کے تناظر میں دنیا بھر سے ردعمل سامنے آ رہا ہے۔ اسلامی دنیا نے فریقین پر زور دیا ہے کہ وہ صبر وتحمل کا مظاہرہ کریں اور صورتحال کو مزید خراب ہونے سے بچائیں۔
ہفتہ-28-جنوری-2023
غزہ کی پٹی میں النصیرات پناہ گزین کیمپ پر گذشتہ سال اگست میں ہونے والے اسرائیلی فضائی حملے میں زخمی ہونے والا 13 سالہ فلسطینی بچہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔