
حزب اللہ کی حیفا اور الجلیل پر میزائل حملے، اسرائیلی فوج کی بمباری
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے قابض صہیونی ریاست کے اندر حیفا اور الجلیل شہروں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے کہا ہے کہ اس نے قابض صہیونی ریاست کے اندر حیفا اور الجلیل شہروں پر میزائل حملے کیے ہیں۔
پیر-14-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے شمالی اسرائیل میں ایک فوجی ٹھکانے پر دلیرانہ میزائل اور ڈورن حملے میں کم سے کم تین اسرائیلی فوجی ہلاک جبکہ چالیس دوسرے زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں آٹھ کی حالت خطرناک میں ہے۔
اتوار-13-اکتوبر-2024
حزب اللہ نے اعلان کیا ہے کہ اس نے شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر شہر حیفا میں ایک دھماکہ خیز مواد بنانے والی فیکٹری کو مخصوص میزائلوں سے نشانہ بنایا ہے۔
ہفتہ-12-اکتوبر-2024
آج ہفتےکو لبنانی مزاحمتی تنظیم’حزب اللہ‘ نے اعلان کیا کہ اس نے مقبوضہ شام کے گولان میں واقع قابض اسرائیلی فوج کےسوما اڈے اور کئی اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران سو سے زائد میزائلوں سے بمباری کی ہے۔
بدھ-9-اکتوبر-2024
اسرائیلی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ شمالی مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا پر لبنان سے فائر کیے گئے میزائل حملوں کے نتیجے میں 12 آباد کار زخمی ہو گئے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
آج منگل لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ نے مقبوضہ فلسطین کے شہر حیفا میں قابض صہیونی فوج کی چھاؤںیوں اور کیمپوں پرایک سو سے زائد میزائلوں سے حملہ کیا ہے جس نے صہیونی ریاست کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔
منگل-8-اکتوبر-2024
لبنانی حزب اللہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل نعیم قاسم نے کہا ہے کہ طوفان الاقصیٰ ایک غیر معمولی واقعہ اور مشرق وسطیٰ کے چہرے کو بدلنے کا آغاز ہے۔
اتوار-6-اکتوبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے لبنان کے خلاف اپنی خونی جارحیت میں شدت پیدا کرتے ہوئے بیروت کے جنوبی علاقے الضاحیہ میں وادی بیقاع اور ملک کے جنوب کو ایک بار پھر نشانہ بنایا اور مزید شہریوں کوشہید اور زخمی کیا ہے۔
ہفتہ-5-اکتوبر-2024
لبنان کی مزاحمتی تنظیم ’حزب اللہ‘ نے ہفتے کے روزنام نہاد قابض صہیونی ریاست پر میزائلوں اور راکٹوں سے حملے کیے ہیں۔ دوسری جانب غاصب فوج کی زمینی کارروائی کے دوران مجاھدین نے بھرپور جوابی وارکرتے ہوئے دشمن کو کئی محاذوں پرپسپا کردیا ہے۔
جمعہ-4-اکتوبر-2024
لبنانی مزاحمتی فورس حزب اللہ نے کہا ہےکہ مرون الراس اور یارون کے مضافات میں دراندازی کرنے والی قابض اسرائیلی فوج پر مجاھدین نے حملہ کرکے دشمن کے کم سے کم بیس فوجیوں کو ہلاک اور درجنوں کو زخمی کردیا۔