جمعه 15/نوامبر/2024

امریکہ

امریکہ: پولیس نے فلسطینیوں سےیکجہتی کرنے والے100 کارکن گرفتار کر لیے

نیو یارک میں امریکی سینیٹ کے اکثریتی رہنما چک شومر کے گھر کے قریب پولیس نے کم از کم 100 فلسطینی حامی مظاہرین کو گرفتار کر لیا جو قابض اسرائیل کی غزہ میں فوجی جارحیت کے خلاف اور فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کررہے تھے۔

فلسطینیوں کی نسل کشی میں امریکہ برابر کا مجرم ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کے غزہ جنگ کے حوالے سے متنازع بیانات اور حماس کو معاہدے تک پہنچنے میں رکاوٹ کا ذمہ دار ٹھہرانے کی کوشش کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔

ہم غزہ میں ہونے والی انسانی تباہی کو نظرانداز نہیں کرسکتے:امریکی سینٹر

امریکی سینیٹر برنی سینڈرز نے کہا ہے کہ "جب ہم ایران اور اسرائیل کے درمیان کشیدگی کو روکنے کی کوشش کر رہے ہیں تو ہمیں غزہ کی پٹی میں ہونے والی غیر معمولی تباہی کو نظر انداز نہیں کرنا چاہیے"۔

غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں امریکہ ملوث ہے: سینڈرز

امریکی ٹی وی CNN نے امریکی سینیٹر برنی سینڈرز کے حوالے سے کہا ہے غزہ میں جو کچھ ہو رہا ہے اس میں امریکہ شریک ہے۔

انصار اللہ کا بحیرہ احمرمیں امریکی جہاز پر حملہ، متعدد ہلاک اور زخمی

امریکی فوج نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ حوثیوں کے بحیرہ احمر خلیج عدن کے علاقے میں کیے گئے تازہ میزائل میں میں کثیر قومی بحری عملے کے تین ارکان ہلاک اور کم از کم چار زخمی ہو گئے ہیں۔ سینٹ کام کی طرف سے جاری کردہ بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ حوثیوں کے اس حملے کے نتیجے میں بحری جہاز کو بھی کافی نقصان پہنچا ہے۔

امریکی فوجی کی خود سوزی کے ذمہ دار واشنگٹن ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ کو ایک امریکی فوجی کی ہلاکت کا ذمہ دار ٹھہرایا جس نے واشنگٹن ڈی سی میں اسرائیلی سفارت خانے کے سامنے خود کو آگ لگا لی۔ اس نے اسرائیلی قابض فوج کی جانب سےغزہ میں کی جانے والی "نسل کشی" کی مذمت کی اور فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے طور پر خود کو آگ لگا لی۔

فلسطین کی حمایت: امریکی فنکار جرمن یونیورسٹی کی ملازمت سے دستبردار

امریکی موسیقار اور آرٹسٹ لاری اینڈرسن فلسطین کی حمایت میں 2021 میں لکھے گئے ایک خط پر دستخط کرنے کی وجہ سے جرمنی کی فوک وینگ یونیورسٹی آف دی آرٹ میں بطور پروفیسر ملازمت سے دستبردار ہو گئی ہیں۔

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کرگئے

امریکا کے سابق وزیر خارجہ ہنری کسنجر انتقال کر گئے۔ وہ نوبیل انعام یافتہ سفارتکار تھے اور ان کی عمر 100 برس تھی۔

پینٹا گون دستاویز لیک کرنے کے شبہ میں نیشنل گارڈ کا اہلکار گرفتار

امریکا نے خفیہ دفاعی معلومات کی ترسیل کے سلسلے میں ایئر نیشنل گارڈ کے ملازم جیک ٹیکسیرا کو گرفتارکرلیا ہے۔

‘امریکہ فلسطینوں کے قتل عام کے لیے اسرائیل کی امداد بند کرے’

انسانی حقوق کی 160 انجمنوں اور امریکہ میں انصاف کے لیے کوشاں فلسطینی اور امریکی تحریکوں نے کانگریس سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے فلسطینی عوام کے خلاف کیے جانے والے" قتل عام" کی مالی امداد بند کرے۔