جمعه 09/می/2025

القسام بریگیڈز

القسام کا حوارہ کے شہدا کو خراج عقیدت پیش

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسا شہداء بریگیڈز نے جنین کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ یہ شہدا منگل کی شام کو جنین کیمپ میں استقامت اور مزاحمت کے قلعے میں دشمن کے خلاف لڑتےہوئے جام شہادت نوش کرگئے تھے۔

نیتن یاھو کی حماس کے ہاں جنگی قیدی مینگیستوکے اہل خانہ سے ملاقات

اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہونےکل سوموارکو مقبوضہ بیت المقدس میں اپنے دفتر میں القسام بریگیڈز کےہاں گرفتار فوجی "ابارا مینگیستو" کے اہل خانہ سے ملاقات کی۔​

القسام نے حساس نوعیت کا اسرائیلی جاسوس ڈرون قبضے میں لے لیا

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی فضا میں اسرائیل کے جاسوسی کے لیے بھیجے گئے ایک جاسوس ڈرون کوقبضے میں لے کراس سے حساس معلومات حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔

"القسام” کی جنگی قیدی بنائے گئے اسرائیلی فوجی کی بندوق کی نمائش

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ شہید عزالدین القسام بریگیڈ میں شیڈو یونٹ نے غزہ کی پٹی میں جنگی قیدی بنائے گئے ہیدار گولڈن کی بندوق نمائش کے لیے پیش کی ہے۔

القسام بریگیڈ نے اسرائیلی فضائی حملہ ناکام بنا دیا

مزاحمتی تحریک کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے طیارہ شکن راکٹوں نے اسرائیلی فضائیہ کا حملہ پسپا کر دیا ہے۔ یہ بات القسام بریگیڈ نے اپنے ایک بیان میں بتائی ہے۔

القسام کی آٹھ سال سے کام کرنے والی خفیہ سائبر یونٹ کا انکشاف

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز نے جمعرات کو "سائبر" یونٹ کا انکشاف کیا ہے، جو اس کے یونٹوں میں سے ایک ہے جو اس کے ساتھ 8 سال سے زیادہ عرصے تک خفیہ طور پر کام کر رہی ہے۔

مسلم امہ فلسطینی مجاھدین کی مالی، علمی اور طاقت سے مدد کرے:القسام

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈز کےسربراہ محمد الضحیف نے کہا ہےکہ فلسطین میں مجاہدین کی حمایت کے لیے ہر توانائی، علم، پیسہ اور صلاحیت قوم کے بیٹوں سے درکار ہے۔

گرفتار فوجیوں کے بارے میں القسام کا پیغام، مقاصد اور ٹائمنگ

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈز کے سرکاری ترجمان ابو عبیدہ نے کہا ہے کہ اتوار کا دن صہیونی انٹیلی جنس سروسز کے لیے بہت بھاری اور مزاحمت کے چاہنے والوں کے لیے بہت طویل گذرا

شہری آبادی میں اسلحہ کے گوداموں کے اسرائیلی الزامات گمراہ کن قرار

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے "دشمن (قابض اسرائیل) کا غزہ میں شہری آبادی میں اسلحہ کے مراکز کے قیام کا دعویٰ سراسر جھوٹ اور گمراہ کن ہے۔ یہ دعویٰ صہیونی ریاست اپنی ناکامی چھپانے کے لیے کررہی ہے جس میں کوئی صداقت نہیں۔

’حماس نے علیل اسرائیلی قیدی کی ویڈیو بنانے میں سخت احتیاط برتی‘

اسرائیلی اخبار کے مطابق حماس نے اسرائیلی فوجی کی بستر علالت پر جو وڈیو جاری کی ہے اس سے ظاہر ہوتا ہے کہ حماس کی طرف سے جنگی قیدیوں کے تحفظ کے لیے فول پروف اقدامات کیے گئے ہیں۔