چهارشنبه 19/مارس/2025

القسام بریگیڈز

خلیل لبد کی شہادت، فلسطینی قوم جود وسخا کے پیکر مجاھد سے محروم

حال ہی میں فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں ایک سرنگ میں پیش آنے والے المناک حادثے کے نتیجے میں اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے کمانڈر خلیل محمد لبد کی شہادت کاالمناک واقعہ پیش آیا۔ اس حادثے نے بالعموم پورے غزہ بالخصوص وسطی غزہ کے عوام کو شدید صدمے سے دوچار کیا ہے۔

القسام بریگیڈ : ہماری ویب سائٹ کا صرف ایک ہی پتہ “alqassam.ps” ہے

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ کے ملٹری انفارمیشن ڈیپارٹمنٹ نے اعلان کیا کہ انکی ویب سائٹ کو سخت سائبر حملوں کا سامنا ہے جسکی وجہ سے جمعرات کے روز 7 جولائی کو انکی ویب سائٹ بند کردی گئی ہے۔

اسیر فلسطینی کی ہونہار بیٹی کی امتحان میں شاندار کامیابی

اسرائیلی زندانوں میں قید اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک سینیر رکن حسام القواسمی کی ہونہار بیٹی نے میٹرک کےامتحان میں سائنس کے مضامین میں شاندار کامیابی حاصل کرکے اپنے پورے خاندان اور والد کا سر فخر سے بلند کردیا۔

کرونا کے باوجود غزہ میں القسام بریگیڈ کی فوجی مشقیں

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے غزہ کی پٹی میں جنگی مشقیں شروع کی ہیں۔ یہ مشقیں ایک ایسے وقت میں جاری ہیں جب دوسری طرف فلسطین اور دوسرے ملکوں میں کرونا کی وباء پھیلی ہوئی ہے۔

اسیر فلسطینی کا دوبارہ تعمیر کردہ مکان مسمارکرنے کا اسرائیلی فیصلہ

قابض صہیونی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے سے تعلق رکھنے والے القسام بریگیڈ کے اسیر کمانڈر احمد القمبع کا دوبارہ تعمیر کردہ مکان ایک بار پھر مسمار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

شہید قاسم سلیمانی کی مزاحمت کے لیے خدمات فراموش نہیں کریں گے :القسام

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکری ونگ نے ایرانی پاسداران انقلاب کی تنظیم 'فیلق القدس' کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی اور دیگر کمانڈروں کی عراق میں امریکا کے بزدلانہ حملے میں شہادت کی شدید مذمت کی ہے۔

‘القسام’ بریگیڈ کا اسرائیل کے خلاف اہم سیکیورٹی کامیابی کا دعویٰ

اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کےعسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ترجمان نے کہا ہے کہ تنظیم جلد ہی اپنی اہم انٹیلی جنس اور سیکیورٹی شعبے کی کامیابی کا اعلان کرے گی۔ یہ کامیابی صہیونی ریاست کے منہ پر طمانچہ تصور ہوگی۔

غزہ میں غلطی سے گولی چلنے سے القسام بریگیڈ کا کمانڈر شہید

فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں اسلامی تحریک مزاحمت'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے ایک کمانڈر غلطی سے گولی چلنے سے شہید ہوگئے۔

آزادی کےلیے جہاد کی تیاری جاری رکھی جائے گی: القسام کا پیغام

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ ابو عبیدہ نے سنہ 2014ء کوغزہ پر مسلط کی گئی 51 روزہ جنگ کی مناسبت سے جاری خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت کار تحریک آزادی کو جدید تقاضوں سے ہم کرنے کے لیے دماغ کی جنگ اور تیاری جاری رکھیں گے۔

‘جہاد بالمال’ کے لیے القسام کا کروڑوں موبائل پیغامات کا اعلان

اسلامی تحریک مزاحمت 'حماس' کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ نے فلسطین میں جاری تحریک آزادی میں جہاد بالمال کے ذریعے فلسطینی تحریک کو سپورٹ کرنے کے لیے پوری مسلم امہ کو کروڑوں موبائل پیغامات ارسال کرنے کا اعلان کیا ہے۔ یہ پیغامات عید الفطر کے موقع پر جاری کیے جائیں گے۔