
صہیونی فوج سے مال غنیمت میں چھینی بندوق اسماعیل ھنیہ کے حوالے
بدھ-28-نومبر-2018
اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے عسکری ونگ عزالدین القسام بریگیڈ کے مجاھدین نے چند ہفتے قبل خان یونس میں اسرائیلی فوج کے ساتھ جھڑپ میں دشمن سے چھینی ایک بندوق جماعت کے سیاسی شعبے کے سربراہ اسماعیل ھنیہ کے حوالے کر دی۔