یکشنبه 11/می/2025

اسلامی تحریک مزاحمت حماس

اسرائیل کو مواصلاتی آلات میں دھماکوں کےجرم کی سزا بھگتنا ہوگی:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے لبنان میں سیکڑوں مواصلاتی آلات میں ہونے والے مہلک دھماکوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے ان حملوں میں ملوث صہیونی مجرموں کو سزا دینے کا مطالبہ کیا ہے۔

’طوفان الاقصیٰ‘ نے ثابت کردیا کہ اسرائیل اندر سے کھوکھلا ہے:طاہرنونو

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے رہ نما طاہر النونو نے کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ‘‘ کی سیلاب کی لڑائی نے اس نازک وجود کو ظاہر کیا کہ یہ کیا ہے، اور یہ کہ وہ خود پر بھروسہ نہیں کر سکتا۔"

مزاحمت سلامت ہے،ہم نے طویل جنگ کے لیے تیار ہیں:السنوار

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے پولیٹیکل بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار نے کہا ہے کہ "طوفان الاقصیٰ" آپریشن کا مقصد فلسطین اور خطے میں اسرائیلی منصوبے کو نشانہ بنانا تھا۔

غزہ میں اسرائیل کی نہیں فلسطینیوں کی حکومت ہوگی:اسامہ حمدان

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کےسینیر رہ نما اسامہ حمدان نے کہا ہے کہ ان کی جماعت غزہ کی محصور اور تباہ شدہ پٹی کے لیے گیارہ ماہ سے زائد عرصے سے جاری اسرائیلی جارحیت کو روکنے کے بعد "مشترکہ فلسطینی حکومت" چاہتی ہے۔

حماس کی ثالث ممالک کی قیادت سے ملاقات، جنگ بندی کے عزم کا اعادہ

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ جماعت کے مذاکراتی وفد نے جماعت کے سرکردہ رہ نما ڈاکٹر خلیل الحیہ کی قیادت میں قطری دارالحکومت دوحہ میں قطری وزیر اعظم اور وزیر خارجہ الشیخ محمد بن عبدالرحمن آل ثانی اور مصری جنرل انٹیلی جنس کے سربراہ عباس کامل سے ملاقات کی۔ا اس ملاقات میں مسئلہ فلسطین اور غزہ میں فلسطینیوں کے خلاف اسرائیلی جارحیت پر ہونے والی پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا۔

حماس اور جمہوری محاذ کی قیادت کی ملاقات بیجنگ معاہدے کے نفاذ پر زور

حماس اور جمہوری محاذ کی قیادت کی ملاقات بیجنگ معاہدے کے نفاذ پر زور

امریکی کارکن کے قتل سے متعلق بائیڈن کا بیان ناقابل قبول ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے فلسطینی عوام سے ہمدردی رکھنے والی عائشہ نور ازیگی کے مجرمانہ قتل کے حوالے سے امریکی صدر جو بائیڈن کے بیانات کی مذمت کی ہے جس میں انہوں نے قابض کی جانب سےعائشہ کے قتل کا دفاع کیا۔ صدر بائیڈن نے کہا تھا کہ عایشہ کا قتل ایک حادثاتی واقعہ تھا اوراسرائیلی فوج نے اسے جان بوجھ کر نشانہ نہیں بنایا۔

السنوار کے دفترکا اسماعیل ھنیہ کی شہادت پرعالمی قیادت سےاظہار تشکر

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار کے دفتر نےجماعت کےسیاسی شعبے کے سابق سربراہ اسماعیل ھنیہ اور اس ا کے ساتھی وسیم ابو شعبان کی تہران میں بزدلانہ اسرائیلی حملے میں شہادت پرتعزیتی پیغامات بھیجنے والے تمام رہ نماؤں، وزراء، جماعتوں اور ان کے رہنماؤں، وکلا اور صحافیوں کا شکریہ ادا کیا ہے۔

السنوار کی عبدالمجید تبون کو الجزائرکا صدر منتخب ہونے پرمبارک باد

اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ کے سیاسی بیورو کے سربراہ یحییٰ السنوار نے صدر عبدالمجید تبون کو دوسری بار الجزائر کا صدر منتخب ہونے پر تہنیتی پیغام بھیجا ہے۔

طولکرم میں اسرائیلی جارحیت فلسطینیوں کے فولادی عزم کوشکست نہیں دے سکتی

اسلامی تحریک مزاحمت (حماس) نے زور دے کر کہا ہے کہ مغربی کنارے کے شمالی شہروں کے خلاف جاری جارحیت کے تناظر میں طولکرم گورنری کے خلاف قابض فوج کی طرف سے شروع کیے گئے فوجی آپریشن کا تسلسل ہمارے ثابت قدم عوام کےفولادی عزم کوشکست نہیں دے سکتا