
غزہ ہر شے سے محروم، صورتحال تباہی کے دہانے پر پہنچ گئی ہے:عالمی ادارۂ صحت
پیر-5-مئی-2025
غزہ – مرکز اطلاعات فلسطین عالمی ادارۂ صحت کی ترجمان مارگریٹ ہیرس نے خبردار کیا ہے کہ غزہ میں صحت کی صورتحال "تباہ کن” ہو چکی ہے اور یہ خطہ مکمل طور پر "ہلاکت کے کنارے” پہنچ چکا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ قابض صہیونی محاصرے کے باعث تقریباً دو ماہ سے کسی بھی […]