
طولکرم کیمپ میں اسرائیلی فوج کی بربریت،مزید تین فلسطینی شہید
جمعرات-22-اگست-2024
آج جمعرات کی صبح قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے شمالی شہر طولکرم میں قائم پناہ گزین کیمپ پر بربریت میں مزید تین فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔