جمعه 15/نوامبر/2024

اسرائیلی بربریت

خون خوار صہیونی فوج کے ہاتھوں قتل عام، مزید 100 فلسطین شہید

غزہ میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں فلسطینی عوام کے خلاف مسلسل 134 ویں روز جاری جنگ میں صیہونی غاصب فوج کی بمباری کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید ایک سو فلسطینی شہید اور بیسیوں زخمی ہوئے ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، مزید سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی

​فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی بربریت اور نسل کشی کا مجرمانہ سلسلہ 134ویں دن جاری ہے۔ دوسری جانب غزہ کی 90 فی صد آبادی بے گھر ہے۔​

133دن کی اسرائیلی جارحیت میں غزہ میں 28775 فلسطینی شہید

غزہ کی فلسطینی وزارت صحت نے جمعہ کے روز غزہ میں اب تک کی اسرائیلی بربریت کے نتیجے میں ہونے والی اموات کے بارے میں اعداد و شمار جاری کیے ہیں۔

اسرائیلی فوج نے ناصر ہسپتال سے سیکڑوں افراد کو جبری اغوا کرلیا

غزہ کی پٹی میں وزارت صحت کے ترجمان اشرف القدرہ نے جمعرات کو کہا کہ قابض فوج ناصر میڈیکل کمپلیکس کی انتظامیہ کے 95 ارکان ، ان کے 11 اہل خانہ، 191 مریضوں اور 165 دیگر افراد کو حراست میں لینے کے بعد انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

لبنان کے نطبیہ شہر پراسرائیلی بمباری میں 7 شہری شہید

لبنان کے جنوب میں واقع شہر نبطیہ پر آج جمعرات کو اسرائیلی فوج کے جنگی طیاروں کی وحشیانہ بمباری میں کم سے کم سات لبنانی شہری شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج ناصر ہسپتال میں قتل عام کی تیاری کررہی ہے:حماس

اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے اقوام متحدہ، عالمی ادارہ صحت اور ریڈ کراس کی بین الاقوامی کمیٹی سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ناصر میڈیکل کمپلیکس میں موجود بے گھر افراد کو تحفظ فراہم کریں کیونکہ اسرائیلی قابض فوج ہسپتال میں فوجی کارروائی اور وہاں پر موجود افراد کے قتل عام کی تیاری کررہی ہے۔

اسرائیلی بربریت، مدد کے لیے فریاد کرتی چھ سالہ بچی خاندان سمیت شہید

غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فوج کی طرف سے نہتے فلسطینیوں کے خلاف وحشت اور بربریت کے مظاہر جاری ہیں۔

غزہ پر اسرائیلی بربریت جاری، شہداء کی تعداد 27478 ہو گئی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ گذشتہ 7 اکتوبر سے غزہ پر جاری اسرائیلی جارحیت سے شہداء کی تعداد 27478 اور 66835 زخمی ہو گئی ہے۔

غزہ میں اسرائیلی بربریت میں مزید 112 فلسطینی شہید،150 زخمی

غزہ کی پٹی میں فلسطینی وزارت صحت نے کہا ہے کہ اسرائیلی غاصب فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 13 قتل عام کیے جس کے بعد گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 112 شہید یا 148 زخمی ہوئے۔

غزہ میں المناک ہلاکتوں کی مذمت،فلسطینی ریاست قائم کی جائے:گوتیرس

اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل انتونیو گوتریس نے اتوار کے روز غزہ کی پٹی میں فلسطینی شہریوں کے خلاف اسرائیل کی جانب سے کی جانے والی "افسوسناک" ہلاکتوں کی مذمت کی اور فلسطینی عوام کے لیے ریاست کے قیام میں رکاوٹ کو ناقابل قبول قرار دیا۔