
اسرائیلی فوج الامل ہسپتال میں ایک نئے قتل عام کی تیاری کررہی ہے:حماس
بدھ-31-جنوری-2024
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] نے خبردار کیا کہ "اسرائیلی" قابض افواج خان یونس میں فلسطینی ہلال احمر سوسائٹی کی عمارت اور الامل ہسپتال کے صحن پر دھاوا بولنے کے بعد ایک نیا قتل عام کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔