
غزہ:’انروا‘اسکول پراسرائیلی بمباری میں 15 فلسطینی شہید، 80 زخمی
پیر-15-جولائی-2024
صیہونی قابض فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں ایک اسکول پر بمباری کی جس میں بے گھر ہونے والے 15 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
پیر-15-جولائی-2024
صیہونی قابض فوج نے وسطی غزہ کی پٹی میں نصیرات کیمپ میں ایک اسکول پر بمباری کی جس میں بے گھر ہونے والے 15 فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
اتوار-14-جولائی-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 4 قتل عام کیے جس کے نتیجے میں 141 فلسطینی شہید اور 400 زخمی ہوئے ہیں۔
ہفتہ-13-جولائی-2024
صیہونی قابض فوج نے غزہ کے مغرب میں واقع الشاطی کیمپ میں نمازیوں کا اس وقت قتل عام کیا جب وہ نماز ظہر ادا کر رہے تھے۔
ہفتہ-13-جولائی-2024
اسلامی تحریک مزاحمت ’حماس‘ نے کہا ہے کہ غزہ میں خان یونس کے مقام پر مواصی میں قتل عام ہمارے عوام کے خلاف نازیوں کی نسل کشی کا تسلسل ہے۔ حماس کا کہنا ہے کہ امریکی انتظامیہ اس جرم میں براہ راست ملوث اور برابر کی مجرم ہے۔
ہفتہ-13-جولائی-2024
غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس شہرمیں المواصی کے مقام پر صہیونی قابض فوج نے آج ہفتے کی صبح وحشیانہ بمباری کی جس کے نتیجے میں سیکڑوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوگئے۔
جمعرات-11-جولائی-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف دو قتل عام کیے جن میں مزید 50 فلسطینی شہید اور 54 زخمی ہوئے۔ شہید اور زخمی ہوانے والوں میں بیشتر بچے اور خواتین شامل ہی۔
جمعرات-11-جولائی-2024
غزہ کی پٹی میں شہری دفاع کے ترجمان محمود بصل نے کہا ہے کہ غزہ شہر کے مغرب میں طیران جنکشن سے انڈسٹریل زون تک اسرائیلی فوج کی تازہ بمباری میں کم سے کم 30 سے زائد فلسطینی شہید اور درجنوں زخمی ہوچکے ہیں۔ ان کہنا تھا کہ جنگ اور بمباری کے تسلسل میں متاثرہ علاقے تک پہنچنےمیں دشواری کا سامنا ہے۔
بدھ-10-جولائی-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 4قتل عام کیے جن میں 52 شہری شہید اور208زخمی ہوگئے۔
بدھ-10-جولائی-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی کے جنوب میں واقع خان یونس گورنری میں بے گھر لوگوں اور شہریوں کے خلاف ایک نیا قتل عام کیا۔ یہ 24 گھنٹے سے بھی کم وقت میں دوسرا واقعہ ہے۔
بدھ-10-جولائی-2024
غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے خان یونس میں بے گھر ہونے والوں کے خلاف قتل عام کے تسلسل میں "اسرائیلی" قابض فوج کے حملے میں گذشتہ گھنٹوں کے دوران 60 فلسطینیوں کی شہادت کی تصدیق کی ہے۔