
غزہ میں خون کی ہولی جاری، مزید 42 فلسطینی شہید، 107 زخمی
بدھ-4-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں 42 فلسطینی شہید اور 107 زخمی ہوئے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا کہ قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف مزید 3 قتل عام کیے ہیں جن کے نتیجے میں 42 فلسطینی شہید اور 107 زخمی ہوئے۔
بدھ-4-ستمبر-2024
امریکہ اور مغربی دنیا کی طرف سے فراہم کردہ تعاون اور مدد سے قابض صیہونی افواج کی جانب سے غزہ میں مسلسل 334ویں روز قتل عام میں جاری ہے۔ تازہ قتل عام میں مزید درجنوں فلسطینی شہید اور زخمی ہوئے ہیں۔
منگل-3-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کے مزید خلاف تین اجتماعی قتل عام کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
منگل-3-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج تین ستمبر منگل کے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 333 واں روز ہے۔
منگل-3-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے شمالی غزہ کی پٹی کے علاقوں جبالیہ اور کراما میں دو الگ الگ قتل عام کیے۔ جن کے نتیجے میں مزید12 فلسطینی شہید اور دیگر زخمی ہوئے۔
پیر-2-ستمبر-2024
قابض اسرائیلی فوج نے غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں کے خلاف 3 نئے قتل عام کا ارتکاب کیا جس کے نتیجے میں درجنوں افراد شہید اور زخمی ہوئے۔
اتوار-1-ستمبر-2024
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ قابض اسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ کی پٹی میں خاندانوں کے خلاف 3 قتل عام کیے گئے ہیں جن میں 47 فلسطینی شہید اور 94 زخمی ہوئے ہیں۔
اتوار-1-ستمبر-2024
غاصب صیہونی فوج نے امریکی اور مغربی ممالک کی فوجی مدد سے غزہ کی پٹی میں نسلی کشی کی بھیانک مہم جاری رکھی ہوئی ہے۔ آج یکم ستمبر اتوارکے روز فلسطینیوں کی نسل کشی کا مسلسل 331 واں روز ہے۔
اتوار-1-ستمبر-2024
غزہ شہر کے المعمدانی ہسپتال میں قابض فوج نے جنگی طیاروں سے لیبارٹری کے شعبہ پر بمباری کی جس کےنتیجے میں تین شہری شہید اور متعدد زخمی ہوئے۔
اتوار-1-ستمبر-2024
غزہ کی وزارت صحت کے اعلان کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینی خاندانوں اور بے گھر ہونے والے افراد کے خلاف 5 نئے قتل عام کا ارتکاب کیا۔