سه شنبه 03/دسامبر/2024

غزہ میں اسرائیلی جارحیت جاری،48 گھنٹوں میں89 فلسطینی شہید

اتوار 1-ستمبر-2024

غزہ کی وزارت صحتکے اعلان کے مطابق قابض اسرائیلی فوج نے گذشتہ 48 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں فلسطینیخاندانوں اور بے گھر ہونے والے افراد کے خلاف 5 نئے قتل عام کا ارتکاب کیا۔

 

وزارت نے ہفتے کےروز اپنی تازہ رپورٹ میں بتایا کہ اسرائیلی قتل عام کے نتیجے میں 294 شہری شہید اورزخمی ہوئے۔

 

وزارت صحت نے بتایاکہ  سات اکتوبر 2023ء سے امریکی حمایت کےساتھ قابض فوج کی طرف سے تباہ کن جنگ میں شہادتوںکی تعداد بڑھ کر 40691 ہوگئی ہے جب کہ 94060 فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔ جن میںزیادہ تر خواتین اوربچے شامل ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی