غزہ میں اسرائیلی بربریت، 24 گھنٹوں میں 187 شہید، 312 زخمی
ہفتہ-30-دسمبر-2023
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187 شہری شہید اور 312 زخمی ہوگئے۔
ہفتہ-30-دسمبر-2023
فلسطینی وزارت صحت نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کی پٹی پر اسرائیلی جارحیت کے نتیجے میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 187 شہری شہید اور 312 زخمی ہوگئے۔
جمعہ-29-دسمبر-2023
اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے سربراہ اسامہ حمدان نے لبنان کے دارالحکومت بیروت میں اپنی یومیہ پریس کانفرنس میں اس بات کی تصدیق کی ہے کہ ''غزہ پر قابض فوج کی جارحیت کے نتیجے میں 22000 فلسطینی شہید اور 56000 سے زیادہ زخمی ہوئے ہیں۔‘‘
جمعرات-28-دسمبر-2023
آج جمعرات کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا 83 واں دن ہے۔ اسرائیلی فوج کی غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کے ارتکاب کا سلسلہ جاری ہے اور مزید فلسطینیوں کو خون میں نہلا دیا گیا ہے۔
جمعرات-28-دسمبر-2023
کل بدھ کو غزہ کی پٹی میں سرکاری میڈیا آفس نے 7 اکتوبر 2023 سے غزہ کی پٹی پر جاری اسرائیلی جارحیت کے "نقصانات" کے تازہ ترین اعدادوشمار شائع کیے۔
جمعرات-28-دسمبر-2023
ہمارے نامہ نگار نے بتایا ہے کہ بدھ کے روز اسرائیلی قابض فوج کے غزہ کی پٹی پر جنگی طیاروں، ٹینکوں اور توپ خانے سے حملے جاری رہے۔ ان حملوں میں بے گھر ہونے والےشہریوں، گھروں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں مزید دسیوں افراد شہید اور زخمی ہوگئے۔
منگل-26-دسمبر-2023
فلسطینی وزارت صحت نے پیر کے روز کہا کہ اسرائیلی قابض فوج نے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پورے خاندانوں کے 25 قتل عام کیے جس میں 250 شہید اور 500 زخمی ہوئے۔
جمعرات-21-دسمبر-2023
آج بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا75واں دن ہے۔ اس طرح آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو اڑھائی ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔
جمعرات-21-دسمبر-2023
کل بدھ کو غزہ میں سرکاری میڈیا کے دفتر نے "اسرائیلی" قابض فوج کے ساتھ ساتھ عالمی برادری اور ریاستہائے متحدہ امریکا کو قابض فوج کی طرف سے چھیڑی جانے والی نسل کشی کی جنگ کا مکمل طور پر ذمہ دار ٹھہرایا۔ فلسطین کےمحکمہ اطلاعات کی طرف سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ اب تک غزہ میں 26700 سے زیادہ لوگوں کی جانیں گئیںجو شہید ہوگئے یا لاپتا ہیں۔ ان کی لاشیں ملبے تلے دب چکی ہیں اور مسلسل بمباری کی وجہ سے انہیں نکالنے میں دشواری کا سامنا ہے۔
بدھ-20-دسمبر-2023
انسانی حقوق کے لیے کام کرنے والی تنظیم ’یورو- میڈیٹیرینین ہیومن رائٹس آبزرویٹری‘ نے کہا ہے کہ اسے اسرائیلی فوج کی طرف سے غزہ کی پٹی میں دراندازی کے علاقوں میں گھروں پر چھاپوں کے دوران عام شہریوں کے خلاف سرعام قتل عام کے واقعات کے بارے میں چونکا دینے والی شہادتیں موصول ہوئی ہیں۔
بدھ-20-دسمبر-2023
آج بدھ کو غزہ کی پٹی پر اسرائیلی فوج کی بربریت اور جارحیت کا75واں دن ہے۔ اس طرح آج غزہ پر اسرائیلی جارحیت کو اڑھائی ماہ مکمل ہوچکے ہیں۔