کرونا وائرس ہاتھوں پر کتنی دیر تک زندہ رہ سکتا ہے؟
منگل-13-اکتوبر-2020
صحت کے ماہرین پوری دنیا میں کرونا وائرس کے پھیلنے کے دوران ہاتھ دھونے اور سینی ٹائزنگ پر توجہ دینے کا مشورہ دیتے ہیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ کہ ماہرین کا خیال ہے کہ کرونا وائرس کہ انسانی جلد پر زیادہ دیر تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔