چهارشنبه 05/فوریه/2025

دھنک

جدید تیکنیک سے حجر اسود کی منفرد تصاویر تیار

سعودی عرب میں حکام نے کعبۃ اللہ میں نصب حجراسود کی بعض نئی اور نایاب تصاویر جاری کی ہیں۔

غذائیں جو خالی پیٹ کھانے سے مضر صحت ہوسکتی ہیں

صبح کا ناشتہ دن کا سب سے اہم کھانا ہے۔ اس وجہ سے آپ کو اچھی طرح سے انتخاب کرنے کی ضرورت ہے کہ آپ رات کے طویل وقفے کے بعد کیا کھائیں اور کیا نہ کھائیں۔ نہار منہ کیا کھانے سے آپ کو صحت کے مسائل کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

روزانہ زیتون کا تیل کتنی مقدار میں استعمال کیا جانا چاہیے؟

یہ بات تو سب کو معلوم ہے کہ زیتون کے تیل کے استعمال سے صحت کے بہت سے فوائد ہیں لیکن جو بہت کم لوگ یہ جانتے ہیں کہ ہمیں ایک دن میں زیتون کے تیل کی کتنی مقدار خوراک کا حصہ بنائی جانا مناسب ہےجس سے ہم زیادہ سے زیادہ فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

گوگل لینس کے ڈاؤن لوڈ کی تعداد 50 کروڑ سے تجاوز

تجزیہ کاروں کے مطابق گوگل لینس ایک بہت کارآمد ایپ ہے جسے بری طرح نظر انداز کیا جاتا رہا ہے۔ اس کے باوجود ڈاؤن لوڈ اورانسٹالیشن کی بات کی جائے تو یہ ایپ 50 کروڑ انسٹالیشن کا ہندسہ عبور کرچکی ہے۔ اس کامیابی میں گوگل لینس کو صرف ڈھائی برس کا عرصہ لگا ہے۔

روزانہ چقندر کھانا آپ کے لیے اچھا اور صحت بخش کیسے؟

انسانی جسم کو ایسے وٹامنز کی ضرورت ہوتی ہے جو نہ صرف مدافعتی نظام کو مضبوط بنائیں بلکہ توانائی بھی مہیا کریں۔ اسی لیے بے شمار وٹامنز اور پروٹینز سے بھرپور چقندر کو ایک صحت بخش خوراک سمجھا جاتا ہے۔

روزانہ چائے پینے سے معمر افراد کی صحت پر کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں؟

امریکا کی یونیورسٹی آف نیو کاسل کے محققین نے ایک نئی تحقیق میں بتایا ہے کہ چائے پینے سے 85 سال سے زیادہ عمر کے لوگوں میں دماغی افعال اور ان کی کارکردگی بہتر ہوتی ہے۔

کیا کرونا سے صحت یاب ہونے والے افراد کو ویکسین کی ضروت ہوگی؟

عالمی ادارہ صحت 'ڈبلیو ایچ او' ریجنل آفس میں انفیکشن رسک مینجمنٹ پروگرام کے سربراہ ڈاکٹر عبدالناصر ابوبکر نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ کرونا وائرس سے صحت یاب ہونے سے افراد کوڈ 19 انفیکشن کے خلاف مدافعتی ردعمل ملتا ہے۔ ان کے جسم میں اینٹی باڈیز پیدا ہوتی ہیں جو جسم میں مدافعتی نظام بنانے میں اہم کردار ادا کرتی ہیں۔ یہ مدافعتی خصوصیات ویکسین کا متبادل بن سکتا ہے۔

آنکھوں میں ظاہر ہونے والی تین نشانیاں کرونا کی علامت ہوسکتی ہیں:ماہرین

ایک حالیہ تحقیق میں پتا چلا کہ کرونا وائرس سے متاثرہ افراد کی آنکھوں میں 3 علامات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے۔ اگر یہ علامتی ظاہر ہوں تو "کوویڈ ۔19" کا خدشہ ہوسکتا ہے۔

صارفین کے لیے یوٹیوب کی طرف سے ایک نئی خصوصیت متعارف

دوسری سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائٹس کی طرح ویڈیو شیئرنگ یوٹیوب بھی ان جارحانہ تبصروں کے خلاف اپنی جنگ جاری رکھے ہوئے ہے، جو ویڈیوز کے نیچے نظر آتے ہیں۔ اس ضمن میں یوٹیوب نے ایک نئی خصوصیت کے اجرا کا اعلان کیا ہے۔

لہسن کی پانچ باتیں جو اسے روزانہ کھانے کی ترغیب دیتی ہیں؟

کھانوں اور پکوان اس وقت تک خوش ذائقہ نہیں ہوسکتے جب تک ان میں لہسن کو شامل نہ کیا جائے۔ ماہرین نے لہسن کی پانچ طبی خصوصیات بیان کی ہیں جو مرکزاطلاعات فلسطین کے قارئین کے لیے بھی پیش کی جا رہی ہیں۔