گذشتہ جمعرات سے غزہ میں 46 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے
پیر-3-جون-2024
کل اتوار کوعبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی پٹی میں جمعرات سے جاری لڑائی میں 46 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
پیر-3-جون-2024
کل اتوار کوعبرانی اخبار ’ہارٹز‘ نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی پٹی میں جمعرات سے جاری لڑائی میں 46 اسرائیلی فوجی زخمی ہو چکے ہیں۔
جمعرات-30-مئی-2024
اسرائیلی فوج نے بدھ کی رات شمالی مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے قریب ایک رن اوور آپریشن میں دو اسرائیلی فوجیوں کی ہلاکت کا اعتراف کیا ہے۔
جمعرات-30-مئی-2024
اسرائیلی جنگی کونسل کے رکن گیڈی آئزن کوٹ نے اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کی حکومت پر مکمل سکیورٹی اور معاشی ناکامی کا الزام لگاتے ہوئے قبل از وقت انتخابات اور وزیر اعظم کی تبدیلی کا مطالبہ کیا ہے۔
جمعرات-30-مئی-2024
بدھ کے روز اسرائیلی فوج کی طرف سے جاری کردہ تفصیلات میں بتایا گیا ہے کہ گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران غزہ کی پٹی میں 21 فوجیوں سمیت 26 فوجی زخمی ہوئے۔
پیر-20-مئی-2024
غزہ کی پٹی اور فلسطینی مزاحمت کاروں کے ساتھ لڑائیوں کے نتیجے میں اسرائیلی فوجیوں، افسروں اور آباد کاروں کی تعداد جن کی ہلاکتوں کا اعلان اسرائیلی قابض فوج نے اس ماہ کے آغاز سےتوار (19 مئی) تک کیا ہےان کی تعداد 24 ہوچکی ہے۔
جمعہ-17-مئی-2024
اسرائیلی چینل 7 نے اعلان کیا ہے کہ جمعرات کی صبح حیفا میں ایک گاڑی سے ٹکرانے کے نتیجے میں 5 اسرائیلی فوجی مختلف نوعیت کے زخمی ہوئے۔
جمعرات-16-مئی-2024
اسرائیلی قابض فوج نے غزہ کی پٹی میں اپنے ہی اہلکاروں پر گولیاں چلا کرانہیں ہلاک اور زخمی کردیا۔ اطلاعات کے مطابق گذشتہ روز رفح میں اسرائیلی فوج نے اپنے اہلکاروں پر ٹینکوں سے شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کم سے کم 5 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 9 زخمی ہوگئے۔
منگل-7-مئی-2024
اسرائیلی وزیراعظم بنجمن نیتن یاہو کے دفتر نے کہا ہے کہ "جنگی کونسل نے متفقہ طور پر رفح میں آپریشن جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ حماس پر قیدیوں کی رہائی اور جنگ کے مقاصد کی کے لیے دباؤ ڈالا جا سکے۔"
پیر-29-اپریل-2024
مشہور اسرائیلی دانشور اور مصنف رونین برگمان نے غزہ جنگ کی وجہ سے اسرائیلی وزیراعظم اور بنجمن نیتن یاھو اور ان کی حکومت پر کڑی تنقید کررہے ہیں۔
بدھ-24-اپریل-2024
اسرائیلی قابض فوج نے منگل کی شام اعلان کیا کہ "ریزرو میجر" کے عہدے کا ایک فوجی شمالی غزہ کی پٹی میں لڑائی کے دوران فلسطینی مزاحمت کاروں کی گولیوں سے مارا گیا۔