جمعه 15/نوامبر/2024

حزب اللہ نے 25 یہودی بستیوں کے آباد کاروں کو حملے کی وارننگ جاری کردی

اتوار 27-اکتوبر-2024

لبنان میں اسلامیمزاحمت (حزب اللہ) نے ہفتے کی شام  شمالیمقبوضہ فلسطین میں 25 یہودی بستیوں کے رہائشیوں سے فوری طور پر انخلاء کا مطالبہکرتےہوئے کہا ہے کہ ان بستیوں کو فوری طورپر خالی کیا جائے کیونکہ یہ اس وقت حزباللہ کے لیے جائز ہدف بن چکی ہیں۔

 

مزاحمت نے ایک بیانمیں کہا کہ اس بیان میں مذکور بستیوں کے تمام باشندوں کو کہا جاتا وہ فوری طور پروہاں سے نکل جائیں۔

 

انہوں نے وضاحت کیکہ اس کی وجہ یہ ہے کہ یہ بستیاں لبنان پر حملہ کرنے والے دشمن فوجی دستوں کی تعیناتیاورکیمپ  بن گئی ہیں۔

 

بیان میں کہا کہاسرائیلی فوج کی وجہ سے  یہ بستیاں  اسلامی مزاحمت کی فضائی اور میزائل طاقت کے لیےجائز فوجی اہداف بن گئی ہیں۔

 

بیان کے مطابق جن بستیوں کو خالی کرنے کی وارننگ جاریکی گئی ہے ان میں کریات شمونہ، یسود ہمالیہ، آیلیٹ ہشاہر، ہتزور ہاگلیت، کارمیلمالوت، تشہ ایون، میناہین، نہاریہ، روش پینا، شامیر شال، میرون کبری، ابریم ڈالٹن،نیو زیو، کیتزین، اور کفار حنانیہ، بیبٹ ہیمیک، کفار ورادیم، ہراشم، بیریا، کدمت زیوی،اور بار یوچائی شامل ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی