لبنانی مزاحمتیتنظیم ’حزب اللہ‘ نے منگل کے روز قابض اسرائیلی فوج اور جاسوسی کے مقامات کو نشانہبنانے کا اعلان کیا، جس سے انہیں براہ راست نقصان پہنچا۔
حزب اللہ نےگذشتہ شام ایک بیان میں کہا کہ اس نے "العباد” کے مقام پر جاسوسی کےآلات کو حملہ آور میزائلوں سے نشانہ بنایا۔ بیان میں کہا کہ ہم نے اسے براہ راستنشانہ بنایا”۔
حزب اللہ نے منگلکی شام قابض اسرائیلی قابض ریاست اور شمالی مقبوضہ فلسطین میں "کریاتشمونہ” بستی کو نشانہ بنانے کے مناظر شائع کیے ہیں۔
حزب اللہ نے کہاکہاس نے نتاوا یہودی بستی میں قابض اسرائیلی فوجیوں کے زیر استعمال عمارتوں کو”مناسب ہتھیاروں” سے نشانہ بنایا ہے۔
حزب اللہ نے ڈیویوبیرک کے آس پاس ایک کرین پر نصب جدید جاسوسی آلات کو بھی سے راکٹ سے بھی نشانہ بنایا،جسسے وہ تباہ ہوگئی۔
شمالی مقبوضہفلسطین میں راکٹ حملوں کے بعد خطرے کے سائرن بج اٹھے۔