شنبه 16/نوامبر/2024

قابض صہیونی فوج نے وادی اردن میں فلسطینیوں کے مکان مسمار کر دئیے

جمعرات 30-مئی-2019

قابض اسرائیلی فوجیوں نے وادی اردن کے شمال میں فلسطینیوں کی ذرعیزمینوں اور مکانات کو مسمار کر دیا۔

مقامی رہنما عارف ضراغمة نے کہا کہ اسرائیلی فوجیوںنے وادی اردن کے شمال میں رأس الأحمر کے علاقے کے نزدیک طمون قصبے پر دھاوا بولااور رہائشیوں کے ملکیتی مکانات کو مسمار کر دیا۔

ضراغمة نے مزید کہا کہ فوجیوں نے چوقووں کےذریعے 12 خیموں کو کاٹ ڈالا۔

مختصر لنک:

کاپی