مغربی کنارے میں بیت لحم کے مغرب میں بیت جال اکے علاقے بئیر اونا میںمسماری مہم کے دوران اسرائیلی فوج کے حملے میں ربڑ کی گولیاں لگنے سے فلسطینینوجوان زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق قابض اسرائیلی فورسز نے غیر قانونی تعمیر کا بہانہ بنا کر بئیر اونا میں ایک رہایشی عمارت کو مسمار کر دیا ۔
مسماری کی جگہ کے مالک زارینا کے خاندان کا ایک شہری ربڑ کی گولیاں لگنے سے زخمی ہوا جب قابض اسرائیلی فوج نے اس کے خاندان کو جسمانی تشدد کا نشانہ بنایا اور ان پر فائرنگ شروع کر دی۔
قابض صہیونی فوج نے مینہ پہلے علاقے میں اسی خاندان سے تعلق رکھنے والے گھر کو مسمار کیا تھا۔