مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں واقع حزما قصبے میں صہیونی فوجیوں کیفائرنگ سے ایک فلسطینی بچہ زخمی ہوگیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق قصبے میں مشرقی قبرستان کے قریب سر میں ربڑ کی گولی لگنے سے 15 سالہ بچہ زخمی ہوگیا۔
یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب اسرائیلی فورسز نے قصبے کے اس علاقے پر حملہ کیا اور مقامی باشندوں پر آنسو گیس کے گولےپھینکے اور ان پر فائرنگ شروع کردی۔
اس سے قبل اسی دن ، شمالی الخلیل میں بیت عمار قصبے پر اسرائیلی فوجیوں نے حملہ کیا براہ راست گولیاں برساءیں اور مقامی نوجوانوں کے ساتھ جھڑپ کے دوران ایک اور بچہ زخمی ہوا گیا ۔