یہودی آباد کاروں کے ایک گروپ نے غیر قانونی صہیونی آبادکار بستی یتسھار کے قریب حوارہ گاوں میں زیتون چنتے ہوئے فلسطینیوں وحشیانہ حملہ کیا جسمیں تین فلسطینیوں زخمی ہو گءے۔
شمالی مغربی کنارے میں آباد کاری کی سرگرمی کی نگرانی کرنے والے عہدیدار غسان ڈغلس کا کہنا تھا کہ متعدد یہودی آباد کاروں نے فلسطینی شہریوں پر حملہ کیا جو نابلس کے جنوب میں اپنی سرزمین پر زیتون کی کٹائی کر رہے تھے اور ان پر تشدد کیا جس کی وجہ سے ان میں سے تین زخمی ہوگئے۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہودی آباد کاروں کا گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران فلسطینی شہریوں پر تیسرا حملہ ہے ۔
نابلس کے جنوب میں صہیونی آبادکاروں کے حملے میں تین فلسطینی زخمی
بدھ 7-اکتوبر-2020
مختصر لنک: