جمعه 15/نوامبر/2024

قابض دشمن کو نائل البرغوثی کی رہائی پرمجبور کردیں گے: حماس

بدھ 7-دسمبر-2022

اسلامی تحریکمزاحمت [حماس] کے ترجمان حازم قاسم نے کہا ہےکہ قابض عدالت کی جانب سے بہادر اسیررہ نما نائل البرغوثی کی عمر قید کی توثیق اسیران تحریک کے حوصلے پست کرنے کی ایکمذموم اور ناکام کوشش ہے۔

انہوں نے اس باتپر زور دیا کہ البرغوثی ایک منفرد فلسطینی شبیہ اور ہمارے عوام اور ان کے عصریانقلاب کی علامتوں میں سے ایک ہے۔

انہوں نے آخر میںکہا کہ ہم اپنے بہادر قیدیوں سے وعدہ کرتے ہیں کہ ان کا مقصد ہماری ترجیحات میںسرفہرست رہے گا۔ جلد ہی ایک دن آئے گا جب ہم قابض کو قیدی نائل البرغوثی کی رہائیپر مجبور کر دیں گے۔ ہم اس وقت تک جدوجہد جاری رکھیں گے جب تک اسرائیلی قید میںموجود تمام قیدیوں کو آزاد نہیں کردیا جاتا۔

مختصر لنک:

کاپی