جمعه 15/نوامبر/2024

فلسطینیوں کی املاک مسمار کرنے کی اسرائیلی مہم جاری

جمعہ 2-ستمبر-2022

مقامی رہائشی فلسطینیوں کو یروشلم میں گھروں کی مسماری کے نوٹس موصول ہوگئے نوٹس بھی ہیں۔  اس سلسلے میں اسرائیلی پولیس نے جمعرات کے روز فلسطینی شہریوں کے گھر گرانے کےلیے دوسرا نوٹس مل گیا ہے۔   

یہ نوٹس بظاہر اسرائیلی میونسپلٹی نے کیے ہیں اور مقصد یروشکم  اسرائیلی میونسپلٹی نے جاری کیے ہیں اور ان کا سب سے اہم مطلب یروشلم میں فلسطینیوں کے مکانات کو گرانا ہے۔             

 ابو دیاب سلوان کے رہنے والے ہیں ۔ ان کا کہنا ہے کہ انہیں پولیس افسر نے مسماری کا ایک  نوٹس دیا ہے۔ اس دوسرے نوٹس  کے صبح سویرے ملنے پہلے ہی ایک اسی نوعیت کا نوٹس پہلے ہی مل چکا ہے۔         

اقوام متحدہ کے دفتر برائے انسانی امور اوچھا کے مطابق رواں سال کے پہلے چھ ماہ کے دوران  اسرائیلی  فوج نے مغربی کنارے اور یروشلم میں  300  سے زائد گھر مسمار کر دیے ہیں۔             

مقبوضہ علاقوں میں فلسطینیوں   کو اپنی مرضی سے کچھ بھی بنانے کی اجازت نہیں۔ انہیں اس کے لیے اسرائیلی قابض اتھارٹی سے لائسنس لینا پڑتا ہے۔  جبکہ اسرائیل قابض اتھارٹی نے فلسطینی شہریوں کے لیے نقشے کا حصول اس قدر مشکل بنا رکھا ہے کہ لائسنس حاصل نہیں کر پاتا ۔  

مختصر لنک:

کاپی