جمعه 15/نوامبر/2024

اطالوی کلب کے شایقین کی ٹیم کے اسرائیل کے خلاف کھیلنے کی مخالفت

منگل 12-جولائی-2022

اطالوی کلب روما کےشائقین نے 30 جولائی کو مقبوضہ شہر حیفا میں انگلش "ٹوٹنہم” ٹیم کے خلافاپنی ٹیم کا دوستانہ میچ کرانے کی مخالفت کرتے ہوئے اطالوی ٹیم کی اسرائیل کے ساتھکھیلنے  پراحتجاج کیا ہے۔

روم نیوز کے مطابقپیر کے روز شائقین نے کلب کے تربیتی مرکز کے باہر ایک بینر لگا دیا جس پر لکھا تھاکہ ’مقبوضہ ملک میں کوئی دوستانہ میچ نہیں ہو سکتا‘۔

روما کے جنرل منیجرتھیاگو پنٹو نے کہا کہ ٹوٹنہم کے خلاف میچ نئے سیزن کی تیاری میں ایک اہم قدم ہوگا۔

اطالوی اخبار کی رپورٹکے مطابق انہوں کہا کہ اسرائیل میں حیفا میں کھیلنا ہم سب کے لیے بہت اہمیت کا حاملتجربہ ہو گا اور ہم اسے لمحے کو دیکھنے کے منتظر ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی