پنج شنبه 01/می/2025

چیک پوائنٹ پر نوجوان گرفتار، دوسرا تفتیش کے لیے دوبارہ طلب

منگل 24-مئی-2022

 اسرائیلی پولیس فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کے مواقع پیدا کرتی رہتی ہے۔ اسی سلسلے کا تازہ واقعہ مقبوضہ بیت المقدس میں اس وقت پیش آیا جب ایک چیک پوائنٹ پر لڑکے کو گرفتار کر لیا جب کہ ایک اور نوجوان کو تفتیش کے لیے دوبارہ طلب کرلیا ہے۔

شعفاط مہاجر کیمپ کے رہائشی حسن کو الطور کے علاقے سے تفتیش کے لیے طلب کر لیا ہے۔ اسے چند روز کے وقفے سے دوسری بار اس مقصد کے لیے طلب کیا ہے۔ یہ طلبی سوموار کو کی گئی ہے۔ مغربی کنارے کے شہر جنین میں کار سواروں کو روک کر ان کے شناختی کارڈ طلب کیے جارہے ہیں۔  

مختصر لنک:

کاپی