جمعه 15/نوامبر/2024

ایتمار میں گھروں کی تعمیر شروع

بدھ 16-فروری-2022

اسرائیلی خبر رساں ادارے چینل 7 نے ایک خبر نشر کی ہے۔ مغربی کنارے کے شمال اور نابلس شہر کی جنوب مشرقی جانب اتامیر میں اسرائیلی قابض اتھارٹی یہودیوں کی آباد کاری کا منصوبہ بنا چکی ہے۔

100 یہودی خاندانوں کی آباد کاری کے لیے گھروں کی تعمیر اور سہولیات کی فراہمی پر کام زور و شور سے شروع کر دیا گیا ہے۔

اقوامِ متحدہ کے مطابق تاحال 7 لاکھ یہودی قابض آباد کار غیر قانونی طور پر مشرقی بیت المقدس اور مغربی کنارے میں بسائے گئے ہیں۔

مختصر لنک:

کاپی