کل سوموار کی شام کو اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ اندرون شہر طمرا میں گرفتاریوں کی مہم شروع کی جس میں اب تک کم از کم 47 افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
مقامی ذرائع نے بتایا کہ قابض پولیس نے بلدیہ کے ایک ملازم سمیت شہر کے 47 شہریوں کو گرفتار کیا۔
رپورٹ کے مطابق پولیس گھر گھر تلاشی کی کارروائیوں طمرہ کے محلوں اور گلیوں میں تلاشی کے دوران پچاس کے قریب افراد کو حراست میں لے لیا گیا۔