قابض صہیونی فوجیوں نے گذشتہ رات مشرقی مقبوضہ بیت المقدس کے ضلع العیسوویہ سے ایک فلسطینی شہری کا اغوا کرلیا گیا اور مغربی کنارے میں اسرائیلی قابض فوجیوں نے صبح سویرے ایک شخص کو حراست میں لے لیا۔
مقامی ذرائع کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس میں صہیونی پولیس نے ایک نوجوان محمند عبید کو العیسویہ میں اسکے گھر میں ےتوڑ پھوڑ کے بعد گرفتار کر لیا۔
العیسویہ میں پر تشدد جھڑپیں پھوٹ پڑیں جہاں نوجوانوں نے پولیس کی گاڑیوں پر پیٹرول بم پھینکے۔
مغربی کنارے میں قابض صہیونی فوجیوں نے نابلس شہر کے مختلف علاقوں پر ہلہ بولا اور تین شہریوں کو انکے گھروں سے گرفتار کر لیا۔انکی شناخت عماد البد ، حماد ابو جاموس اور مہدی ابوسیر کے نام سے ہوءی۔
قابض صہیونی فوجیوں نے نابلس کے جنوب اور مرب میں دیہاتوں پر ہلہ بولا ، تاہم اس دوران کسی گو بھی گرفتار نہیں کیا گیا۔
The IOF also raided homes in Jenin al-Khalil and Jericho and kidnaped four citizens.
قابض صہیونی فوجیوں نے جینن ، الخلیل اور اریحا کے گھروں پر بھی چھاپے مارے اور چار شہریوں کو اغوا کرلیا۔