چهارشنبه 30/آوریل/2025

سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد دو فلسطینی اغوا

بدھ 25-نومبر-2020

قابض اسرائیلی  فوج  نے منگل کی شام غزہ کی پٹی کے مشرق میں سرحدی باڑ عبور کرنے کے بعد دو فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرلیا۔

عبرانی میڈیا کے مطابق  دو فلسطینیوں نے مشرقی غزہ میں حفاظتی باڑ کو عبور کیا اور انہیں 1948  کے مقبوضہ فلسطینی علاقے میں ایک بستی کے قریب واقع ایک علاقے سے گرفتار کیا گیا۔

سرحدی باڑ کے ذریعے اسرائیل میں دراندازی کی اسی طرح کی کوششوں کے دوران صہیونی فوج  پہلے ہی متعدد فلسطینی شہریوں کو گرفتار کرچکی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی