یکشنبه 04/می/2025

قابض صہیونی فوجیوں نے مغربی کنارے سے معذور فلسطینی کو اغوا کر لیا

منگل 24-نومبر-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں  نے سوموار کے روز  الخلیل کے جنوب مغرب میں واقع بیت عوا  قصبے کے مرکزی دروازے پر ایک معذور فلسطینی شہری کو اغوا کرلیا۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں  نے بیت عوا کی طرف جانے والی سڑک پر معذور شہری 25 سالہ ایوب مصلمہ کو اغوا کرلیا اور اسے نامعلوم جگہ لے گئے۔

قابض صہیونی فوجیوں نے بیت عوا کی فوجی چوکی کو بند کر دیا جس سے الخلیل کے جنوب مغرب میں دوسرے دیہاتیوں کو بھاری ٹریفک جام کا سامنا کرنا پڑا۔

مختصر لنک:

کاپی