قابض صہیونی فوجیوں نے سوموار کے روز مقبوضہ بیت المقدس اور بیت لحم سے تین فلسطینی نوجوانوں کو انکے گھروں سے اغوا کر لیا۔
بیت لحم میں مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں نے ایک نوجوان جسکی شناخت محمد شوشة کے نام سے ہوءی کو حوسان قصبے میں انکے گھر سے اغوا کر لیا۔
مقبوضہ بیت المقدس میں پولیس فورس نے ایک نوجوان کو اغوا کر لیا جسکی شناخت عماد عبيسان کے نام سے ہوءی کوسلوان ضلع میں عين اللوزة کے علاقے میں اسکے گھر سے اغوا کر لیا اور بعد میں اسکے بھاءی علی کو بھی حراست میں لے لیا۔
