یکشنبه 11/می/2025

قابض صہیونی فوجیوں نے اریحا میں فلسطینی کو گرفتار کر لیا، سامان ضبط

پیر 6-جولائی-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کے روز اریحا شہر کے شمال میں الجفتلک گاوں میں  فلسطینی شہری کو گرفتار کر لیا اور اسکا بلڈوزر ضبط کر لیا۔

مقامی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ قابض صہیونی فوجیوں  نے اس گاؤں پر دھاوا بولا اور موسٰی جھالین کو اسرائیل کے زیر کنٹرول علاقے میں کام کرنے کے  الزام میں گرفتار کرکے اسکا  بلڈوزر ضبط کر لیا۔

اسرائیل نے مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطینیوں کی زمینوں پر اپنی خود مختاری مسلط کرنا شروع کردی ہے۔

 

مختصر لنک:

کاپی