جمعه 09/می/2025

قابض صہیونی فوجیوں نے جنین شہر میں پارک سے فلسطینی کو اغوا کر لیا

منگل 30-جون-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مغربی کنارے کے شمال میں جنین شہر سے فلسطینی نوجوان کو اغؤا کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق خصوصی اسرائیلی فوجیوں نے جنین شہر میں  البستان پارک اور ریسٹورنٹ پر ہلہ بولا اور 20 سالہ حمزہ رحال کو اغوا کر لیا ۔

رحال ریسٹورنٹ میں کام کر رہا تھا جب اسے اغوا کیا گیا۔

قابض اسرائیلی فوجی مغربی کنارے میں اسی طرح کی گرفتاریاں تقریبا روزانہ کی بنیاد پر کرتے رہتے ہیں۔

 

مختصر لنک:

کاپی