یکشنبه 11/می/2025

صہیونی فوجیوں نےاسرائیلی ساحل کےقریب سے غزہ کے شہری کوگرفتار کرلیا

پیر 29-جون-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے اتوار کی شام غزہ کی پٹی کے شمال میں اسرائیلی سمندری سرحد کو عبور کرنے کے بعد فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

اسرائیلی فوج کے ترجمان کے مطابق غزہ سے تعلق رکھنے والے  فلسطینی نوجوان کو تیر کر اسرائیل میں داخل ہونے کی کوشش کے بعد گرفتار کیا گیا۔

فلسطینی نوجوان کو اسرائیلی بحریہ نے  اسرائیلی کنارے کے 200 میٹر اندر سے گرفتار کیا۔ وہ غیر مسلح تھا اور اسے تفتیش کے لیے لے جایا گیا۔

 

مختصر لنک:

کاپی