اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیتالمقدس کے علاقے باب حطا کے قریب فلسطینیماں اور اسکے بچے کو اغوا کر لیا۔
مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلیپولیس نے فلسطینی ماں کو گرفتار کیا جو اپنے پانچ ماہ کے بچے کے ساتھ مقبوضہ بیتالمقدس باب حطا میں موجود تھی۔
اسی دوران اسرائیلی پولیسنےبیت المقدس میں السواحرہ الشرقیہ اورابو دس دیہاتوں میں ہلہ بولا اور گھروں اور دوکانوں کی تلاشی لی۔