مقامی ذرائع نے کہا کہ اسرائیلی پولیس فورس نے مقبوضہ بیت المقدس کے پرانے شہر سے چار فلسطینوں کو وحشیانہ تشدد کے بعد گرفتار کر لیا۔
مقامی رہائشیووں کے مطابق اسرائیلی پولیس نے پرانے شہر میں القناطیر خضیر پر ہلہ بولا چار فلسطینیوں پر تشدد کیا اور انہیں حراست میں لے لیا۔
چار اسیران کی شناخت أنس مرقسطة، وسيم طه ، بيجو طه اور عبد الشرباتي کے ناموں سے ہوئی۔