قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے شمال مشرق میں الرام قصبے میں ایک فلسطینی نوجوان کو اسکے گھر سے اغوا کر لیا۔
نوجوان کی شناخت صبیح ابو صبیح ، شہید مصباح ابو صبیح کے طور پر ہوئی۔
ابو صبیح نے اکتوبر 2016 میں مقبوضہ بیت المقدس میں فائرنگ سے شہید ہونے سے پہلے فائرنگ آپریشن اور کار کی ٹکر سے اسرائیلی پولیس کے خصوصی گشتی دستے کے دو صہیونی فوجیوں کو ہلاک اور 6 کو ذخمی کیا تھا ۔ قابض اسرائیلی حکام نے ابھی تک اسکا جسد خاکی اپنے قبضے میں رکھا ہوا ہے۔