چهارشنبه 14/می/2025

اسرائیلی پولیس نے پرانے شہر سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا

جمعرات 9-اپریل-2020

قابض اسرائیلی پولیس نے مقبوضہ بیت المقدس کے قدیم شہر میں باب الحطا علاقے کے قریب اسکے گھر سے فلسطینی نوجوان کو گرفتار کر لیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی پولیس افسروں نے 21 سالہ فواد الشاویش کو اسکے گھر سے اغؤا کیا اوع اسے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔

اسرائیلی پولیس مقبوضہ بیت المقدس  کے پرانے شہر کے مختلف علاقوں اور اس کے گردونواح  سے تقریبا روزانہ کی بنیاد پر مہمات کے دوران گرفتاریاں کرتی ہے۔

مختصر لنک:

کاپی