چهارشنبه 14/می/2025

قابض صہیونی فوج نے ابو دس قصبے سے دو نوجوان اغوا کر لیے

منگل 7-اپریل-2020

قابض اسرائیلی فوجیوں نے مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں الطور قصبے پر ہلہ بولا اور ابو دس قصبے سے دو فلسطینی نوجوان اغؤا کر لیے۔

مقامی ذرائع کے مطابق صہیونی فوجیوں نے  مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں اپنی سزا پوری کرنے والے اسیر محمد عبید کو حراست میں لینے سے پہلے اسکے گھر پر ہلہ بولا اور توڑ پھوڑ کی۔

صہیونی فوجیوں نے اسی قصبے میں اپنی سزا پوری کرنے والے سابق اسیر کے گھر پر چھاپہ مارا اور اسے بھی اغؤا کر لیا۔

اسی دوران قابض اسرائیلی فوج نے الطور قصبے پر ہلہ بولا اور مقامی نوجوانوں پر پل پڑے ۔  تاہم قصبے میں سے کسی بھی شخص کو گرفتار نہیں کیا گیا۔

مختصر لنک:

کاپی